ماشاءاللہ اعلی معیار کی ٹوپیاں ہیں۔ پیکنگ بھی بہت شاندار ہے ۔ جس جس کو بھی دی ہے اس نے بہت پسند کیا ہے۔
Rated 5 out of 5
Muhammad Ali –
ماشاءاللہ، ٹوپی کا معیار بہت عمدہ ہے۔ کپڑا نرم، آرام دہ اور پائیدار محسوس ہوتا ہے۔ سلائی نہایت صاف اور نفیس ہے، جبکہ فٹنگ بھی بہترین ہے۔ روزانہ استعمال کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ میں اس خریداری سے بہت مطمئن ہوں اور دوسروں کو بھی اس کی سفارش کروں گا۔ جزاک اللہ خیر۔
Tuaha Islam –